حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیاNovember 25, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق تاجروں کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درامد کی یقین دہانی کے بعد نوٹیفکیشن واپس لیا گیا