سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہوگئیMarch 17, 2019ویب ڈیسک0 ولنگٹن میں پولیس کمشنر مائیک بش نے شہدا کی تعداد 50 بتائی ہے۔ ان کے مطابق زخمیوں کی تعداد بھی 50 ہے۔