بھارت:بی جے پی کے رکن اسملبی سے بیٹی کو جان کا خطرہ لاحق ہوگیاJuly 11, 2019ویب ڈیسک0 رکن اسمبلی راجیش مشرا کی بیٹی ساکشی مشرا نے کہا ہے کہ اسے اور اس کے خاوند کو اپنے والد اور بھائی کے علاوہ ان کے بھیجے ہوئے لوگوں سے جان کا شدید خطرہ لاحق ہے۔