برازیل کے سابق صدر کو بدعنوانی پر مزید 13 سال کی سزاFebruary 8, 2019ویب ڈیسک0 سابق صدر پہلے ہی کرپشن، منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کا جرم ثابت ہونے پر ملنے والی سزا کے باعث جیل میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔