سی بی آئی حکام نے ملک کے مختلف 19 شہروں میں تابڑ توڑ چھاپے مار کر اہم دستاویزات و شواہد تحویل میں لے لیے ہیں۔
دونوں پائلٹ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے
سیلاب سے متاثرہ افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے، آئی ایس پی آر
برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنے عالمی اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت کو محفوظ بنانے میں معاونت کریں گے۔



