قومی اسمبلی :بجٹ اجلاس میں حنا ربانی کھر کی حکومت پر کڑی تنقیدJune 24, 2019طارق ملک0 حنا ربانی کھر نے کہا کہ آپ کہہ رہے تھے مختصر کابینہ رکھیں گے،55 رکنی کابینہ بنا دی گئی۔