کے الیکٹرک کے ڈسٹریبیوشن لائسنس میں تبدیلی کیلئے عوام سے رائے طلبSeptember 6, 2020ویب ڈیسک0 کےالیکٹرک کےلائسنس میں تبدیلی سے بجلی فراہمی کیلئے مقابلے کی فضا پیدا ہو گی اور اس سے بجلی کی قیمت میں کمی اورسروس کوالٹی بھی بہتر ہو گی، نیپرا