حادثے سے بڑا سانحہ:موہن کی میت موٹرسائیکل پر لے جانے والے باپ اور چچا چل بسےSeptember 15, 2019ویب ڈیسک0 ایمبولینس ڈرائیور نے میت کی منتقلی کے لیے 25 سو روپے مانگے تھے لیکن ہماری جیب میں صرف 300 روپے تھے۔ ڈھائی سالہ آنجہانی بچے کے نانا کا الزام