ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہے گاOctober 22, 2019ویب ڈیسک0 گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔