محمد حفیظ کو 90سالہ خاتون کے ساتھ تصویر بنانا مہنگا پڑگیاAugust 13, 2020ویب ڈیسک0 بائیوسیکیور پروٹوکول کی خلاف ورزی پر محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا ہے، پی سی بی