امریکہ اور اسرائیل کی یونیسکو سے علیحدگیJanuary 2, 2019ویب ڈیسک0 ٹرمپ نے اکتوبر 2017 میں یونیسکو سے علیحدگی اختیارکرنے کا نوٹس دیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ان کے تقش قدم پر چلتے ہوئے علیحدگی اختیار کرنے کا راستہ اپنایا تھا