سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کا اضافہ
مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 3 ہزار روپے ہو گئی۔
انٹربینک میں ڈالر باسٹھ پیسے مہنگا
انٹربینک میں ڈالر باسٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت ایک سو سڑسٹھ روپے بیس پیسے ہو گئی ہے۔
ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی
ڈالر آج 158 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی
ڈالر آج 154.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.35 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ
ڈالر آج 154.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 154.20 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.25 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.30 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ
ڈالر آج 154.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.40 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ
ڈالر آج 154.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.50 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ
ڈالر آج 155 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.80 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.80 روپے فروخت ہوا جو کہ جمعے کو بھی اسی قیمت میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.80 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.10 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی
ڈالر آج 155.10 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ جمعے کو 155.20 روپے میں دستیاب تھا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز بھی اس کی یہی قیمت تھی
ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے کمی
ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.90 روپے میں دستیاب تھا
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی
ڈالر آج 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.45 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے کمی
ڈالر آج 155.50 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.60 روپے میں دستیاب تھا
ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے اضافہ
ج ڈالر 155.75 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.70 روپے میں دستیاب تھا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 156.20 روپے میں فروخت ہوا
ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 156.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

