پشاور: ایڈورڈز کالج کو نجی ادارہ قرار دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظOctober 8, 2019ویب ڈیسک0 درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کررہے ہیں لہذا تاحکم ثانی حکومت کو دخل اندازی سے روکا جائے۔