قومی اسمبلی :تحریک انصاف کے رکن نور عالم خان اپنی حکومت پر برس پڑےSeptember 16, 2019فیضان خان0 نور عالم خان نے کہا کہ جو اس ایوان میں غریب آدمی کے لئے آواز نہیں اٹھاتا اس پر لعنت ہو،پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ وزیر خزانہ کو بلاکر پوچھیں یہ چیزیں مہنگی کیوں ہورہی ہیں؟