نوٹر یڈیم فرانس کی تاریخ، ادب اور تشخص ہے، فرانسیسی صدرApril 17, 2019ویب ڈیسک0 کیتھیڈرل میں ’پیشن آف کرائسٹ‘ جیسی نادر اشیا بھی موجود ہیں۔ یہ وہ ہولی کراؤن آف تھورن کے کراس کا ٹکڑا ہے جو حضرت عیسیٰؑ نے صلیب پہ چڑھتے ہوئے پہن رکھا تھا۔