ملائشین ایئرلائن کے طیارے کو گرانے کا الزام، تین روسی باشندوں پر مقدمہ چلےگاJune 19, 2019ویب ڈیسک0 اس حوالے سے بننے والے تحقیقاتی ٹیم نے تین روسی اور ایک یوکرینی باشندے پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔