بھارتی باؤلرز کے ہاتھ ’جڑوانے‘ والا ظہیر عباسJuly 24, 2019ویب ڈیسک0 274 رنز کی دلکش اننگ کے اختتام پر برطانوی اخبار ’ڈیلی ایکسپریس‘ کے اسپورٹس مبصر کرافٹر وائٹ نے اس کے نام کے اختتام کے ساتھ ’ایشین بریڈمین‘ لکھا۔