لاہور:بچوں کو نشانہ بنانے والاگروہ سرگرم،متاثرین نے چپ سادھ لیJune 17, 2019طلحہ سعید0 ایس پی سٹی منصور قمر نے یہ افسوسناک انکشاف کیا کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاندان کی صلح ہوگئی تو چاروں ملزمان ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔