پابندی اٹھالی گئی ، ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروعNovember 16, 2019ایوب ترین0 کوئٹہ میں تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایرانی ٹماٹر اور سیب کی درآمد پر جو پابندی لگائی ہے اسے مکمل طور پر ختم کیا جائے ۔