ایران: ابراہیم رئیسی نے صدر کے عہدے کا حکم نامہ وصول کرلیاAugust 3, 2021ویب ڈیسک0 نئے صدر 5 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تقریب میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شرکت کریں گے۔