ریلوے لیبر یونین کا 10ستمبر کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلانAugust 22, 2019دانیال عمر0 28 اگست کو ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں احتجاج بھی کیا جائے گا۔ 5ستمبر کو لاہور ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا جائے گا۔