امریکہ میں موجود فلیٹ میری ملکیت نہیں، نیب صرف انتقام کا نشانہ بنا رہا، آصف زرداریJuly 31, 2021فیضان خان0 جب فلیٹ خریدا اس وقت کسی عوامی عہدے پر فائز نہیں تھا، امریکہ اپنے علاج کیلئے گیا تھا۔