سابق صدر پرویز مشرف کو واپس نہیں لا سکتے، معاون خصوصیDecember 18, 2019ویب ڈیسک0 ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ایمر جنسی سال 2007 میں لگی تھی اور آئین کی معطلی کا لفظ 2010 میں آیا تھا تو کیسے پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔