ملک میں آن لائن اورموبائل بنکنگ تیزی سے فروغ پارہی ہےJuly 26, 2019غیاث الدین0 مرکزی بنک کے مطابق ملک میں 23 بنک موبائل بنکنگ کی سہولت فراہم کررہےہیں جبکہ 27 بنک انٹرنیٹ بنکنگ کی سہولت فراہم کررہےہیں۔