ملتان: آنکھوں کا آپریشن کرانے والے16 افراد بینائی سے محرومApril 2, 2021ویب ڈیسک0 صحت کارڈ اسکیم کے تحت آپریشن کرانے والے افراد نہایت غریب اور محنت کش طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔