لمبی چھلانگ لگانے والے نوجوان کی ویڈیو وائرلAugust 4, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے نوجوان کو صلاحیت کو دیکھتے ہوئے تربیت اور تمام سہولیات دینے کا فیصلہ کر لیا۔