تھائی لینڈ: آسیان کانفرنس کے دوران لگاتار دھماکوں سے بینکاک لرز اٹھاAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 بینکاک کے مختلف مقامات پر چھ دھماکے ہوئے ہیں جس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ذرائع ابلاغ نے کی ہے۔