مصر: عبدالفتح السیسی کو 2030 تک اقتدار میں رہنے کا ’حق‘ مل گیاApril 24, 2019ویب ڈیسک0 ریفرنڈم 88.83 فیصد لوگون نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کی مدت صدارت میں توسیع کے حق میں ووٹ دیا ہے۔