سندھ تقسیم ہو چکا صرف اعلان باقی ہے، خالدمقبول صدیقیApril 13, 2019ویب ڈیسک0 ایم کیو ایم نے 27 اپریل کو کراچی کے باغ جناح میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔