’کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرنیوالے صرف 20 فیصد نوجوانوں کو روزگار مل رہاہے‘March 20, 2019ویب ڈیسک0 ملک میں ہر سال 20 سے 25 ہزار نوجوان کمپیوٹر سائنسز میں گریجوایشن کررہے ہیں جن میں سے تین یا چارہزار کو ہی نوکریاں مل رہی ہیں، خالد مقبول صدیقی