نجکاری کمیٹی: 27 حکومتی ملکیتی اداروں و جائیدادوں کی نیلامی کی اجازت دیدیFebruary 4, 2020ویب ڈیسک0 حکومتی ملکیتی جائیدادوں و اداروں کی نیلامی کا ابتدائی تخمینہ چھ ارب 62 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔