انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 17 قومی کھلاڑی شارٹ لسٹAugust 21, 2020ویب ڈیسک0 پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفڈ میں 28 اگست، دوسرا میچ 30 اگست جب کہ تیسرا اور آخری میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔