ہائیکورٹس نے او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرانے کی درخواستیں مسترد کردیںApril 23, 2021ویب ڈیسک0 سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ نے او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرانے سے متعلق دائر درخواستیں مسترد کردیں