چین اور امریکہ کی سرد جنگ: ماضی سے مختلف اور زیادہ خطرناک ہو گی، اقوام متحدہSeptember 20, 2021ویب ڈیسک0 حریفوں کی جغرافیائی اور فوجی حکمت عملی خطرات پیدا کرے گی اور دنیا تقسیم ہو جائے گی، انٹونیو گوتریس کا انٹرویو