نیشنل ایکشن پلان اور دیگر قومی امورپر مشاورتی کانفرنس 28 مارچ کو ہوگیMarch 18, 2019طارق ملک0 حکومت نے نیشنل ایکشن پلان اور دیگر قومی امورپر مشاورتی کانفرنس 28 مارچ کو بلانے کے لیے پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو خطوط لکھ دیے