انسانی یاد داشتوں پر کیے جانے والے تجربات میں کامیابیMarch 25, 2021ویب ڈیسک0 جرمن سائنسدانوں نے یہ معلوم کیا ہے کہ انسانی یاد داشتوں میں غلط معلومات کس حد تک محفوظ بنائی جا سکتی ہیں اور انہیں کس طرح ختم کیا جاسکتا ہے؟