ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر حکومت کا نیشنل ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہNovember 30, 2019نعمان مقصود0 آئندہ سال کے وسط میں ملک کے تمام نجی اسپتالوں میں خود بخود ضائع ہو جانے والے ٹیکے استعمال ہوں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا