دو کروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں 3 لاکھ افراد کیلئے 1 ایمبولینسJune 25, 2019سید سبط حسان رضوی0 دوکروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں روزانہ 4 ہزار حادثات یا ہنگامی نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔