کورونا: امریکہ کا پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلانMarch 20, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان کو امداد ی رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے دی جائے گی، اشتراک سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد مل رہی ہے، امریکی معاون نائب وزیر خارجہ