آسٹریا کے چانسلر پر الیکشن خریدنے کا سنگین الزام: عہدے سے استعفیٰ دیدیاOctober 10, 2021ویب ڈیسک0 ملک کے نئے چانسلر الیگزینڈر شالین برگ ہوں گے جو کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔