سورج کی واضح ترین تصویر سامنے آ گئیApril 23, 2021ویب ڈیسک0 میگارتھی نامی فوٹوگرام گزشتہ تین سال سے سورج اور چاند کی تصاویر بنا رہے ہیں تاہم رواں سال انہوں نے ایک منفرد چیلنج مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔