زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانےکی منظوریFebruary 17, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری نے ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانا اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہوگی