طورخم بارڈر سے دوہری شہریت رکھنے والا مبینہ افغان ایجنٹ گرفتارSeptember 2, 2019طارق وحید0 ایف آئی اے پشاور حکام کے مطابق پاکستانی نوجوان عمر داؤد کا تعلق ضلع کرک سے ہے جس نے افغانستان کی شہریت حاصل کر رکھی ہے۔