ساجد گوندل کا مبینہ اغوا: وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دیSeptember 8, 2020ویب ڈیسک0 مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی شامل ہیں۔