گوگل میپس استعمال کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹیJune 14, 2019ویب ڈیسک0 گوگل میپس اور اس سے ملتی جلتی دیگر ایپل کیشنز استعمال کرنے والوں میں ’الزائمرز‘ جیسی خطرناک بیماریوں کے پیدا ہونے کے خطرات دیگر کے مقابلے میں بڑھ جاتے ہیں۔