اتحادی جماعتوں کا اجلاس:وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد متفقہ طورپر منظورNovember 4, 2019ریحان سید0 یہ قرارداد آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں منظور کی گئی ہے ۔