بھارت: سابق کرکٹر اظہر الدین کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئےDecember 30, 2020ویب ڈیسک0 ٹائر نکلنے کے بعد کار بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے لگے ہوئے ایک ڈھابے سے بری طرح ٹکرا گئی۔