والدہ سے اظہار عقیدت، بھارتی شہری نے کروڑوں روپے سے تاج محل تعمیر کرا دیاJune 15, 2023Fahad Bin Shakir0 امرالدین شیخ داؤد نے 5 کروڑ روپے خرچ کر کے تاج محل جیسی عمارت تعمیر کرانے کے لیے سنگ مرمر راجستھان سے منگوایا۔