پنجاب: تعلیم کی ’ابتر‘ صورتحال میں وزیراعلیٰ کا ضلع بازی لے گیاAugust 20, 2019دانیال عمر0 قصور، سرگودھا اور ننکانہ صاحب کے علاقوں میں قائم اسکول درجہ بندی کے لحاط سے پہلے تین نمبروں پر رہے ہیں۔