سندھ کے سرکاری اسکول: 12136میں استاد نہیں،11441میں شاگرد نہیںAugust 3, 2019عاطف حسین0 وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں اسکول ایجوکیشن فیوچر روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔